فحاشی کی لت سے چھحٹکارے کا سفر

 

اگر آپ فحاشی کی لت میں پھس چکے ہیں تو آپ اس سیریز کی مدد سے فحاشی کی لت کو چھوڑ سکتے ہیں

اس سیریز کی ٹوٹل نو اقساط ہیں اور اس کے علاوہ سیشنز الگ ہیں

اگر آپ فحاشی، پورن،  اور مشت زنی سے چھٹکارہ چاہتے ہیں تو ان 9 اقساط کو پورا پڑھین اور ان پر عمل کریں


فحاشی کی لت سے چھٹکارہ پانے کے لئے آپ کو پر عظم ہونا ہو گا

فحاشی سے چھٹکارہ پانے کے نو زینے

  1. ایڈکشن کیا ہے؟
  2. پورن+ مشت زنی کے کیا برے اثرات ہیں
  3. نو فیپ کا تعارف اور اور اس کی اہمیت
  4. ریبوٹنگ، نوفیپ موڈز اور ریلیپس
  5. پی ایم او کے نقصانات
  6. Reboot Stages
  7. ریلیپس کے بعد کی جانے والی حکمت عملی
  8. نوفیپ ایک خونی جنگ
  9. تیسرا سٹیج :فلیٹ لائن
فحاشی آپ کو بیماریوں اور کمزوریوں میں جکڑ دیتی ہے لہٰذا فحاشی سے جلد از جلد چحٹکارہ پائیں



کیا آپ نے فحاشی سے چھٹکاڑہ پا لیا؟ ہمیں کمنٹ سیکشن میں بتائیں

Post a Comment

0 Comments