بیچارہ طوطا



 ایک شخص اپنے دوست سے طویل عرصہ بعد ملا اور بولا۔ ”بھائی ! تمہارا وہ طوطا کہاں ہے جو ہر وقت بولتا ہی رہتا تھا؟“ دوست نے جواب دیا۔ ”کیا پوچھتے ہو۔

میں نے شادی کی تھی اور طوطا چند ہی روز بعد دل شکستہ ہو کر اڑ گیا تھا۔“ ”آخر کیوں؟“ اس نے پوچھا۔ ”بے چارہ طوطا باتیں کرنے میں میری بیگم سے ہار گیا تھا۔“

Post a Comment

0 Comments