آنلائن انڈسٹری کیا ہے؟



 آپ نے کبھی نا کبھی تو لازمی سنا ہوگا کہ 'انٹرنیٹ سے پیسے کمائیں' تو آپ کو یقینا یہ مزاق ہی لگا ہو گا! لیکن یہ سچ ہے۔ جی ہاں انٹرنیٹ سے بھی پیسے کمائے جا سکتے ہیں


اسی طرح آنلائن انڈستری کا آسان مطلب یہی ہے کہ انٹرنیت سے پیسے کمائیں۔ اگر آپ کمپویٹر کے آگے بیٹھ کر کام کرتے ہیں اور انٹرنیٹ کی مدد سے آپ اپنا کام سات سمندر پار اپنے کسٹمر کو بیچتے ہیں تو آپ بھی آنلائن انڈسٹری کا حصہ ہیں

آنلائن انڈسٹری میں بہت سے طریقوں سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں جن میں سر فہرست یوٹیوب، اور فری لانسنگ ہیں۔

Post a Comment

0 Comments